OBSAVE ERP Suite
ہول سیل بلنگ، ریٹیل پی او ایس، کمپیوٹرائزڈ کانٹا اسکیل، اور گودام اسٹاک مانیٹرنگ
ہول سیل بل جنریٹر (Wholesale Bill)
A4 سائز پرنٹ ایبل بل برائے ہول سیل آرڈرز (دفتر اور پارٹی کاپیاں)
ریٹیل پی او ایس (Retail POS Desk)
تیز ترین کیشئر ڈیسک برائے ریٹیل گاہک، وزن سلپ اور بلنگ
ڈیجیٹل کانٹا اسکیل (Kanta Module)
گاڑیوں کا خالی اور بھرا ہوا وزن کر کے خودکار کلوگرام نیٹ وزن اندراج
خریداری سودے (Buy Deals Setup)
لوکل اور بیرونی اضلاع کی پروڈکٹس کی خریداری، پرچیز آرڈرز مینیجر
وصولی مال ڈیسک (Goods Receipt Note)
گوداموں پر مال آمد کی چیک لسٹ، شارٹیج اور کوالٹی تصدیقی پرچی
اسٹاک و رپورٹس پینل (Stock & Reports)
بہی کھاتہ رپورٹس، گودام اسٹاک لیجر اور روزانہ فروخت کی تفصیلی سمری
اخراجات بہی کھاتہ مانیٹر (Expense Desk)
کاروباری، ذاتی، گھریلو اور کمپنی اخراجات، پیٹی کیش اور بینک ادائیگیوں کا حساب
کھاتہ جات اور بینک لیجر (Accounts Desk)
بینک اکاؤنٹس، ادائیگیاں، ادھار، قرضے، اور ملازمین کی تنخواہیں مانیٹرنگ ڈیش بورڈ
پارٹی اور لیجر مانیٹر (Party & Ledger Desk)
پارٹی مینجمنٹ، سپلائرز، بائرز، اور بروکرز کے ذاتی لجر کھاتے اور فلٹرنگ سسٹم
ایڈمن پینل اور سسٹم سپورٹ (Admin Desk)
سستم کے مسائل یا خرابی کی فوری رپورٹ، اسکرین شاٹ اپ لوڈ اور واٹس ایپ الرٹ سسٹم
سیٹ اپ، سیکیورٹی اور اختیارات (Access Control)
سافٹ ویئر ایکٹیویشن، سیکیورٹی پاسورڈز، ملازمین کے حقوق اور لائیو سرگرمی لاگ مانیٹر
اسٹاف اور ٹاسک مینیجر (Staff & Tasks)
ملازمین کی ڈائریکٹری، ٹاسک اسائنمنٹ بورڈ اور ہیڈلائن الرٹ نوٹس بورڈ
لاٹ مینجمنٹ اور ریسیپی مکسر (Lot Management Desk)
لاٹس کی فروخت، منافع و نقصان ٹریکنگ، ریسیپی مکسچر لاٹ اور کلوزنگ اسٹیٹمنٹ رپورٹس
مارکیٹنگ اور سیلز کیٹلاگ (Marketing Catalog)
پروڈکٹس کے واٹس ایپ اسٹیٹس امیج، پرائس لسٹ لائر شیف، اور ڈائریکٹ واٹس ایپ آرڈر شیئرنگ
مصنوعات اور کیٹگریز مینیجر (Products Desk)
کیٹگری وائز انوینٹری level مانیٹر، کم اسٹاک الرٹس، اور نئی مصنوعات کا مکمل الیکٹرانک کھاتہ کنٹرول
OBSAVE ERP - آپریٹنگ ہدایات اور یوزر گائیڈ (System User Guide)
تمام فعال فیچرز اور ماڈیولز کو استعمال کرنے کی مکمل گائیڈ لائن
📄 ہول سیل بل جنریٹر
- پارٹی کا نام، پروڈکٹ، بوریوں کی تعداد اور ریٹ درج کریں۔
- لوڈنگ، لیبر مزدوری اور ٹرانسپورٹ اخراجات خودکار فائنل بل میں جمع کریں۔
- بل فائنل ہونے پر "A4 پرنٹ" سلیکٹ کریں، جس پر پارٹی کاپی اور آفس کاپی علیحدہ پرنٹ ہوں گی۔
🛒 ریٹیل پی او ایس (POS Desk)
- کاؤنٹر پر آنے والے ڈائریکٹ گاہکوں کے لیے فاسٹ کارٹ بلنگ سسٹم۔
- آئٹم ایڈ کریں، کل بوریوں کے وزن کا حساب خودکار طور پر کلوگرام میں نکلے گا۔
- ادائیگی وصول کریں اور فوری "تھرمل پرنٹ" پرچی گاہک کو جاری کریں۔
⚖️ ڈیجیٹل کانٹا اسکیل (Kanta)
- گاڑی پہنچنے پر گاڑی کا نمبر، ڈرائیور اور پارٹی کا نام درج کریں۔
- بھری ہوئی گاڑی کا پہلا وزن (Gross Weight) ریکارڈ کریں۔
- گاڑی خالی یا لوڈ ہونے کے بعد دوبارہ خالی گاڑی کا وزن (Tare Weight) ریکارڈ کریں۔
- سستم خودکار خالص نیٹ وزن (Net) اور منوں کا حساب نکالے گا۔
🌾 خریداری سودے (Buy Deals)
- سپلائر اور بروکر کا ریٹ بکنگ سودا فکس کریں۔
- سودے کی کل بوریاں اور بیانہ (Advance) رقم بہی کھاتہ میں محفوظ کریں۔
- جب بھی گودام پر اس سودے کا مال وصول ہو گا، سودے کی کل بوریوں سے کٹوتی لائیو اپڈیٹ ہو گی۔
Grn🚛 وصولی مال ڈیسک (GRN)
- گوداموں پر مال آمد کے وقت چاول کی نمی (Moisture %)، ٹوٹا (Broken %) اور مکسنگ لیول چیک کریں۔
- کم کوالٹی یا زیادہ نمی کی صورت میں کٹوتی (Deduction weight or bags) درج کریں۔
- تفصیلی انٹری کر کے لائیو GRN پرچی پرنٹ کریں۔
📊 اسٹاک و رپورٹس پینل
- کل موجودہ اسٹاک اور گودام کی پوزیشن لائیو زمرہ وائز دیکھیں۔
- کیش بک، روزانہ کی فروخت اور منافع کی لائیو رپورٹس پی ڈی ایف یا ایکسل فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کریں۔
💵 اخراجات بہی کھاتہ مانیٹر
- مل کے تمام اخراجات (لیبر، بجلی بل، فیکٹری فیول، ذاتی اخراجات) ریکارڈ کریں۔
- ادائیگی کے لیے بینک یا کیش اکاؤنٹ کا انتخاب کریں تاکہ فنانس لیجر خودکار درست رہے۔
🏦 کھاتہ جات اور بینک لیجر
- مل کے بینک اکاؤنٹس اور کیش ان ہینڈ کا مکمل بہی کھاتہ کنٹرول۔
- ملازمین کی تنخواہیں، ایڈوانس رقم، اور انٹر بینک فنڈز ٹرانسفر ریکارڈ کریں۔
👥 Party اور Ledger مانیٹر
- خریداروں (Buyers)، سپلائرز اور بروکرز کے ماسٹر پروفائل کھاتے۔
- لائیو ڈیبٹ/کریڈٹ لیجرز دیکھ کر ایک کلک سے پی ڈی ایف کھاتہ واٹس ایپ پر شیئر کریں۔
🔧 ایڈمن پینل اور سسٹم سپورٹ
- سسٹم کے کسی بھی مسئلے یا سوال کی صورت میں اسکرین شاٹ اپ لوڈ کریں۔
- ایڈمن ٹیم کو براہ راست واٹس ایپ ٹکٹ ارسال کرنے کی سہولت۔
🔑 سیکیورٹی اور اختیارات
- ملازمین (Owner, Accountant, Manager, Warehouse) کے لاگ ان اور انفرادی حقوق سیٹ کریں۔
- سسٹم کی لائیو سرگرمی لاگز (Live Logs) کو مانیٹر کریں۔
📊 لاٹ مینجمنٹ و ریسیپی مکسر
- خام دھان (Paddy) کی پروسیسنگ لاٹس بنائیں اور ریسیپی مکسنگ کا تناسب سیٹ کریں۔
- ملنگ کے بعد برآمد ہونے والے چاول اور پالش کی ریکوری ریکارڈ کر کے لوٹ کا خالص نفع/نقصان معلوم کریں۔
📢 مارکیٹنگ اور سیلز کیٹلاگ
- چاول کے روزانہ کے ریٹ درج کر کے واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے خوبصورت امیج بنائیں۔
- براہ راست پارٹیوں اور واٹس ایپ گروپس میں پرائس لسٹ اور بروشر شیئر کریں۔
📦 مصنوعات و کیٹگریز مینیجر
- نئے برانڈز، چاول کی اقسام اور ان کی پیکنگ (50KG/25KG) اور الرٹ لمٹ درج کریں۔
- اگر گودام میں اسٹاک کم از کم متعین الرٹ لمٹ سے کم ہو جائے تو لائیو الرٹ انڈیکیٹر سرخ نظر آئے گا۔